Director visited O&P PRC centre at Miran shah

Assistant Director P&D (M&E Syestem) Bannu visited physical Rehabilitation centre at Miran shah Hospital. Centre Incharge, Mr. Hussam Uddin , Orthotist Prosthetist briefed about the facilities and shared the issues. Team inspected and verified the facilities and equipment provided by the Directorate. They appreciate the progress and excellent performance by the staff despite limited resources . She assured the continues support and provision of more facilities .

، اسسٹنٹ ڈائرکٹر پی اینڈ ڈی (ایم &ای سسٹم) بنوں مس شائستہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فیزیکل ریھیبیلیٹیشن سنٹر(مرکز براۓ بحالی معذوران میرانشاء ہسپتال) کا دورہ کیا۔ سنٹر کے انچارج حسام الدین نے سنٹر میں دی جانے والی سہولیات پر بریفنگ دی اور سنٹر میں درپیش مسائل کی نشاندہی کیں۔ ٹیم نے ڈایرکٹریٹ کی طرف سے مہیا کی گئ سامان کی ویریفیکیشن کیں اور سنٹر میں استعمال ہونے والےمشینز کی فعالئت کے بارے میں جانچ پڑتال کیں۔ٹیم نے محدود وسائل میں وزیرستان کے غریب عوام کی خدمت اور بہترین کارکردگی پر سنٹر کے عملے کو شاباش دیں اور ان کے کام کو سراہا۔سنٹر کو مزید سہولیات سے اراستہ کرنے اور مشکلات کو حل کرنے کی یقین دہانی کی گئی۔

Courtesy:
Mr. Hussam Uddin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!